بلوچستان کے لئے بنائے جانے والے میگا پروجیکٹ کچھی کینال کا چھبیس سال بعدایک فیزمکمل ہوا ‘ میر جان محمد جمالی
پیر 4 ستمبر 2017 21:12
(جاری ہے)
پاکستان اورعوام کو امریکہ کی پالیسیوں سے پاک خودمختیاری اختیارکرنی ہوگی‘ دوسروں کی جنگ میں پاکستان کی عوام نے بے تحاشہ قربانیاں دی ہیں جس کی منوتی نہیں کی جارہی ہے،ہزاروں جانیں امریکی جنگ میں ضائع ہوگئیں مگراب بھی ڈومورکا زوردیا جارہا ہے جس کومستردکرنا ہم سب کافرض بنتا ہے ۔
ان خیالات کا اظہارانہوںنے نصیرآباد کے صحافیوںسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ میر جان محمد جمالی نے کہاکہ بلوچستان میں مخلوط حکومت کی وجہ سے وسائل منصفانہ طورپرتقسیم نہیںہورہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ تعلیم اورصحت کے شعبے اہم ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پٹ فیڈرکینال سمیت دیگرنہروں کی مکمل بحالی سے ہی نصیرآباد سے زرعی پانی کے بحران میں کمی آسکتی ہے‘ پانی کی کمی کے سبب عوام کومشکلات درپیش ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.