سابق نگراں وزیراعظم میاں محمد سومرو نے عید کی نماز اپنے آبائی قصبہ میں اد اکی

پیر 4 ستمبر 2017 18:50

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2017ء) جیکب آبادکے مختلف علاقوں میں عید نمازکے اجتماعات ہوئے سابق نگراں وزیر اعظم محمد میاں سومرونے عید نماز اپنے آبائی قصبہ میں اداکی جبکہ پیپلزپارٹی کے ایم این اے میر اعجازحسین جکھرانی ،ایس ایس پی عرفان سموں نے مرکزی عید گاہ میں عید نمازاداکی ۔