آصف علی زرداری عید الاضحی کی نماز نواب شاہ میں ادا کریں گے

جمعہ 1 ستمبر 2017 19:20

نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 ستمبر2017ء) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری عید الاضحی کی نماز نواب شاہ میں ادا کریں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچ گئے ، آصف علی زرداری عید الضحی کی نماز بھی نواز شاہ میں ادا کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :