کراچی سمیت سندھ بھر میں اگلے ہفتے 2 دن سی این جی بند رہے گی

جمعہ 1 ستمبر 2017 18:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 ستمبر2017ء) کراچی سمیت سندھ بھر میں اگلے ہفتے 2 دن تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

ترجمان سوئی سدرن کیمطابق عیدالاضحی کے سبب اگلے ہفتے سی این جی اسٹیشن 2 روز تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت کراچی سمیت صوبے بھر میں بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :