نواز شریف کے ساتھ ساتھ شہباز شریف کو بھی کوئی این آر او اور ریلیف نہیں دیا جائے گا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 31 اگست 2017 10:30
(جاری ہے)
جیسے نواز شریف کو کوئی این آر او اور ریلیف نہیں ملے گا ٹھیک ویسے ہی وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے لیے بھی مستقبل میں کوئی ریلیف اور این آر او نہیں ہے ۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں سے نواز شریف ملک سے باہر گئے ہیں اور وہاں دوسری پرواز میں ہیتھرو ائیر پورٹ سے ڈاکٹر طاہر القادری صاحب بیٹھے ہیں اور لاہور آ رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف حدیبیہ پیپرز کے معاملات سمیت میٹروبس اسکینڈل سامنے آنے کے بعد اب ان کو ریلیف ملتا نظر نہیں آ رہا اور یہی حال مریم نواز کا بھی ہے ۔ ان کو بھی کوئی ریلیف نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.