بھارت ،ْممبئی میں طوفانی بارش سے 5 افراد ہلاک ،ْ نظام زندگی مفلوج
سڑکوں پر کئی انچ تک پانی جمع ہونے کی وجہ سے متعدد گاڑیاں بند ہوکر پھنس گئیں
بدھ 30 اگست 2017 23:06
(جاری ہے)
62 سالہ گنگادین گٴْپتا کا کہنا تھا کہ کسی بھی طرح کا ٹرانسپورٹ نہ ملنے کی وجہ سے مجھے رات سڑک پر ہی بسر کرنی پڑی اور میں اپنے گھر نہیں پہنچ سکا۔
انہوں نے کہا کہ مقامی ریلوے نظام بحال ہونے تک ان کی طرح کئی دیگر افراد کو بھی رات مجبوراً سڑکوں پر بسر کرنی پڑی۔یاد رہے کہ 2005 کے اس خوفناک طوفان سے بجلی، پانی، مواصلات اور ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہوگیا تھا، جس کا الزام منصوبہ بندی کے بغیر ترقیاتی کام ہونے اور مغربی بھارتی شہر میں نکاسی آب کے خراب نظام پر عائد کیا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.