امیر جماعة الدعوة حافظ سعید نے دوبارہ نظر بندی نوٹیفیکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
حکومت نے بغیر ثبوت الزامات کی بنیاد پر نظر بند کیا جو غیر قانونی اقدام ہے ،درخواست میں موقف
بدھ 30 اگست 2017 15:29
(جاری ہے)
حافظ سعید اور ان کے چار ساتھیوں نے یہ درخواست قانون دان اے کے ڈوگر کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے نظر بندی میں 90روز کی توسیع کر دی ہے جو غیر قانونی اقدام ہے، حکومت نے ثبوت کے بغیر محض الزامات کی بنیاد پر نظر بند کیا ،درخواست میں کہا گیا کہ حافظ سعید اور ان کے ساتھیوں کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنا غیر قانونی ہے اور ان کی نظر بندی قانون کے تقاضوں کے منافی ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئین کے تحت کسی شہری کو 90یوم سے زائد نظر بند نہیں رکھا جا سکتا، درخواست میں کہاگیا کہ وفاقی نظر ثانی بورڈ بھی نظر ثانی میں توسیع کے ہوم سیکرٹری کے فیصلے کا غیر ضروری قرار دے چکا ہے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حافظ سعید کی نظر بندی کو غیر قانونی قرار دے کر ان کی رہائی کا حکم دے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.