بھارت میں گاڑیوں کی فی یونٹ پیداواری لاگت کم ہے،
پاکستان میں لاگت زیادہ ہونے سے قیمتیں کم نہیں ہو رہی ہیں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی کا ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
بدھ 30 اگست 2017 12:22
(جاری ہے)
بدھ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر اعظم سواتی، احمد حسن اور دیگر ارکان کے سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی نئی آٹو پالیسی کے تحت چار کمپنیوں نے درخواستیں جمع کرائی ہیں، بھارت میں گاڑیوں کی چونکہ پیداوار زیادہ ہوتی ہے اس لئے ان کی فی یونٹ پیداواری لاگت کم ہے، اس لئے گاڑیوں کی قیمتیں بھی کم ہیں۔
قیمتوں میں فرق بنیادی طور پر بھارت کی معیشت کے بڑے حجم کی وجہ سے بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس شعبہ میں اجارہ داری کے خاتمے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ بیرون ملک سے پرزہ جات کی درآمد کی وجہ سے بھی قیمت میں فرق پڑتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.