یو ایس ایڈ کے نئے سربراہ مارک گرین نے سوڈان کا دورہ شروع کر دیا
پیر 28 اگست 2017 15:14
(جاری ہے)
مارک گرین کو تقریبا دو ہفتے قبل ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ادارے کا سربراہ مقرر کیا تھا اور یہ ان کا پہلا بین الاقوامی دورہ ہے۔
سوڈان میں وہ قحط زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ سوڈان کے بعد وہ ایتھوپیا بھی جائیں گے۔ مارک گرین کا دورہ ایک ایسے وقت میں شروع ہوا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ امریکا کی جانب سے بین الاقوامی امداد میں تیس فیصد کٹوتی کا عندیہ دے چکی ہے۔ وہ خرطوم میں پابندیوں کے بعد کی صورت حال اور دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری پیدا کرنے کا بھی جائزہ لیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.