ْتھرپارکر،مٹھی میں چکن گونیا سے مزید دو افراد چل بسے‘ چکن گونیا سے ہلاکتوں کی تعداد11ہوگئی

اتوار 27 اگست 2017 22:40

تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اگست2017ء) مٹھی میں چکن گونیا سے مزید دو افراد چل بسے‘ چکن گونیا سے ہلاکتوں کی تعداد گیارہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مٹھی میں چکن گونیا سے مزید دو افراد چل بسے‘ چکن گونیا سے ہلاکتوں کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے۔