پولیس نے ایم ڈی کے ای ایس سی کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث چوتھے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا

ہفتہ 26 اگست 2017 15:17

کوٹری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اگست2017ء) پولیس نے ایم ڈی کے ای ایس سی کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث چوتھے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ،ْ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث چوتھے مرکزی ملزم محبوب عرف شہزادے کو کوٹری سے حساس اداے اور پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔