پیپلزپارٹی حسین حقانی کے منہ میں زبان دینے کاحساب دے، حسین عبداللہ ہارون

جمعہ 25 اگست 2017 22:07

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اگست2017ء) سابق مندوب اقوام متحدہ برائے پاکستان حسین عبداللہ ہارون نے حسین حقانی کی جانب سے ایک بار پھر پاکستانی قوم کیخلاف ہرزہ سرائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان کی قوم کے ساتھ حسین حقانی کے بیانات سے واضح ہے کہ وہ ملک دشمنی کررہا ہے آج ہم حساب مانگتے ہیں پیپلزپارٹی سے جنہوں نے اس کے منہ میں زبان دی اور جس نے انہیں پاکستان کا سفیر بناکر امریکہ بھیجا۔

(جاری ہے)

اور جنہوں نے ان کو پاکستان کی حراست سے نکال کر باہر بھیجا

متعلقہ عنوان :