علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرر فنی خرابیوں کی وجہ سے پروازیں متاثر

جمعہ 25 اگست 2017 21:26

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرر فنی خرابیوں کی وجہ سے  پروازیں متاثر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اگست2017ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے ملکی اور بین الاقوامی 20 پروازیں متاثر ہوئیں جس کی وجہ سے ان پروازوں کے مسافروں میں شدید مایوسی پھیل گئی بتایاگیا ہے کہ ان وجوہات کی بناء پر 15 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 5 پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

متعلقہ عنوان :