جی جی بریگیڈ گزشتہ ڈیڑھ سال سے عدالتوں پر سخت تنقید کر رہا ہے، عدالتوں کو سخت ایکشن لینا چاہیئے،سینیٹر اعتزاز احسن
نواز شریف نیب کے سامنے پیش نہ ہو کر خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں، نواز شریف اور ان کے بچوں کے پاس نیب کے سامنے پیشی کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 24 اگست 2017 22:58
(جاری ہے)
عدلیہ نے ایکشن لینے میں دیر کی۔ انہوں نے کہا کہ قانون سب کے لئے برابر ہے، گالم گلوچ بریگیڈ عدالتی فیصلے کے خلاف سخت زبان استعمال رک رہا تھا۔
شریف برادران حد سے آگے بڑھ چکے تھے۔ جی جی بریگیڈ نے سپریم کورٹ کے پانچ ججز کے خلاف توہین آمیز باتیں کیں۔ عدلیہ کو سخت ایکشن لینا چاہیئے۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا وزیراعظم نیب کے سامنے پیش ہوئے اگر وہ پیش نہ ہوتے تو گرفتار ہو چکے ہوتے۔ برادران کو استثنیٰ حاصل ہے، شریف برادران نیب کے سامنے پشی نہیں ہو رہے وہ قانون سے اپنے آپ کو بالاتر سمجھتے ہیں ۔ شریف برادران کو نیب کے سامنے پیش ہونا ہی ہو گا۔ شریف خاندان کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.