دفاع پاکستان کونسل اور جماعة الدعوة کی اپیل پر کل امریکی دھمکیوں کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
جمعرات 24 اگست 2017 21:33
(جاری ہے)
امریکہ ایٹمی پاکستان کو اپنی کالونی نہ سمجھے۔ٹرمپ کی دھمکیوں کو ٹھنڈے پیٹوں برداشت نہیں کیا جائے گا۔چین کی طرف سے پاکستان کی دو ٹوک حمایت کا اعلان خوش آئند ہے چئیرمین سینیٹ رضا ربانی کے بیان پر پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے انہوں نے جس انداز میں امریکی دھمکیوں کا جواب دیا ہے وہ قابل تحسین ہے ،امریکی صدر بھارتی زبان مت بولیں،امریکہ بھارت کو افغانستان میں رول دینا چاہتا ہے تا کہ بھارت پاکستان کے خلاف جنگ لڑ سکے۔
امریکی صدر اپنا لب و لہجہ درست کریں، پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے ، امریکی دھمکیوں کو ٹھنڈے پیٹوں برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ امریکی افغانستان میں شکست کا ذمہ دار پاکستان کو سمجھتے ہیں اسی لئے بدلہ لینا چاہتے ہیں۔ پاکستان کی کوئی خارجہ پالیسی نظر نہیں آ رہی شفیق الرحمن نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں شکست کھا چکا ہے اور بھارت کشمیر میں پھنسا ہوا ہے اپنی پوری قوت کے باوجود بھی بھارت کشمیرمیں تحریک آزادی کو دبانے میں ناکام رہا ہے انہوں نے کہا کہ اگرامریکہ نے کوئی ایسی غلطی کی تو پاکستان امریکیوں کا قبرستان بن جائے گا اور افغانستان کی طرح اسے فرار بھی نہیں ہونے دیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔اعجاز خانمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.