صدر ممنون حسین کی 4 روزہ دورہ پر گلگت آمد ،

گورنر اور وزیراعلیٰ کی جانب سے پرتپاک استقبال

جمعرات 24 اگست 2017 11:38

صدر ممنون حسین کی 4 روزہ دورہ پر گلگت آمد ،
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اگست2017ء) صدر ممنون حسین چار روزہ دورہ پر گلگت پہنچے تو گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیراعلیٰ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو صدر ممنون حسین چار روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے۔ گلگت پہنچنے پر گلگت بلتستان کے گورنرمیر غضنفر علی خا ن اور وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان نے ان کا استقبال کیا۔

متعلقہ عنوان :