این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں بیگم کلثوم نواز کو ہمدردی کی بنا پر ووٹ مل سکتا ہے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 اگست 2017 10:42

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 اگست 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی عارف نظامی نے کہا کہ اگر یہ کہا جائے کہ این اے 120 بیگم کلثوم نواز کا لیاری ہےجیسے بے نظیر بھٹو شہید کا لیاری علاقہ تھا تو یہ کہنا غلط نہ ہو گا البتہ چیزیں تبدیل ہو سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

کیونکہ ان کی مخالف اُمیدوار بھر پور انتخابی مہم چلا رہی ہیں۔عارف نظامی نے کہا کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں بھی حکومت میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ کہا جائے کہ اس بیماری کا این اے 120 پر کیا اثر پڑے گا؟ تو ہاں بیگم کلثوم نواز کو این اے 120 میں ہمدردی کا ووٹ بھی مل سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :