گلگت اورگردونواح میں زلزلےکے شدید جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 24 اگست 2017 03:46

گلگت اورگردونواح میں زلزلےکے شدید جھٹکے
گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24اگست۔2017ء) گلگت اورگردونواح میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق گلگت اور استور میں زلزلےکے شدید جھٹکے کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ 15 کلو میٹر زمین کے اندر پیش آیا۔زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔