سوڈان میں روسی سفیر کی اچانک موت واقع ہوگئی

جمعرات 24 اگست 2017 01:23

سوڈان میں روسی سفیر کی اچانک موت واقع ہوگئی
خرطوم: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اگست2017ء) سوڈان میں روسی سفیرمیرگایش شیرسکونی اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائےگئے ہیں۔ سوڈانی وزارت خارجہ کے مطابق روسی سفیر کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم روسی سفیر کے ترجمان کے مطابق وہ کئی دنوں سے ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا تھے۔

(جاری ہے)

روسی سفیر کی موت پر سوڈانی حکام کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیاگیاہے۔