جنوبی افریقہ کے فاف ڈو پلیسی دورہ پاکستان کیلئے ورلڈ الیون کے کپتان مقرر

muhammad ali محمد علی بدھ 23 اگست 2017 23:25

جنوبی افریقہ کے فاف ڈو پلیسی دورہ پاکستان کیلئے ورلڈ الیون کے کپتان ..
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار-23اگست2017ء) جنوبی افریقہ کے فاف ڈو پلیسی دورہ پاکستان کیلئے ورلڈ الیون کے کپتان مقرر کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ الیون اگلے ماہ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان کے دورے پر آئے گی۔

(جاری ہے)

سیریز پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کیلئے کھیلی جائے گی۔ اس سلسلے میں اب جنوبی افریقہ کے فاف ڈو پلیسی دورہ پاکستان کیلئے ورلڈ الیون کے کپتان مقرر کر دیے گئے ہیں۔ فاف ڈو پلیسی جنوبی افریقہ کی ٹیم کے بھی کپتان ہیں۔ جبکہ ورلڈ الیون کا دیگر مایہ ناز کرکٹرز بھی حصہ ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :