ذاتی طور پر امریکن صدر کے بیان کو بے وقوفی قرار دیتا ہوں،مشاہد حسین سید
ٹرمپ کا نیا بیان امریکن پالیسی کے متزلزل ہونے کی وضاحت کرتا ہے،سینٹ میں اظہار خیال
بدھ 23 اگست 2017 23:41
(جاری ہے)
ٹریلینز ڈالرز کے اخراجات اور16سال کی ریاضت کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا نیا بیان امریکن پالیسی کے متزلزل ہونے کی وضاحت کرتا ہے ۔ امریکن مختلف محاذوں پر خراب ہونے کے بعد اب چین پاکستان بھوٹان کیس اتھ ٹکر لینے کے چکر میں ہے۔ مشاہد حسین سید نے موجودہ صورتحال میں مشترکہ اجلاس بلانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے فارن منسٹر کو امریکہ کے دورے پر جانے سے پہلے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چاہیئے۔
انہوں نے کہا2011ء کی طرز پر ہمیں ایئر لائنز کمیونیکیشن کو معطل کرنا چاہیئے جو کہ ہم نے فری آف چارج امریکہ کو افغانستان میں اترنے کے لئے فراہم کر رکھی ہے۔9/11 کے بعد امریکہ وہ نہیں رہا۔ وہ آپس میں لڑر ہے ہیں جس کے مقابلے میں ہمارے ملک اور قوم میں جان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.