اگر یونیورسٹی میں نئے وی سی کا تقررمیرٹ پر نہ کیا گیا تو سینئر پروفیسر مستعفی ہو جائیں گے، سینئر پروفیسرز و سینڈیکیٹ ممبران

بدھ 23 اگست 2017 23:35

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2017ء) لیاقت یونیورسٹی اف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے مختلف شعبہ جات کے سربراہوں سینئر پروفیسرز اور سینڈیکیٹ کے ممبران نے خبردار کیا ہے کہ اگر یونیورسٹی میں نئے وی سی کا تقررمیرٹ پر نہ کیا گیا تو سینئر پروفیسر مستعفی ہو جائیں گے اورتدریسی عمل بند کر دیا جائیگا ،پروفیسر شفیق الرحمن، پروفیسر ایوب لغاری، ڈاکٹر آغا تاج محمد ،پروفیسر سھیل عالمانی اور یونیورسٹی کے دیگر اساتڈہ نمایندے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رھے تھے انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر انیلا عطا کو نوازنیبکے لیئے سیکرٹری یونیورسٹیز نوید شیخ پھر سرگرم۔

(جاری ہے)

ھیں ،ڈاکٹر انیلہ۔کوتمام قواعد ع ضوابط کے نومبر 2011 میں اسسٹنٹ پروفیسر بنایا گیا اور34 روز بعدایسوسی ایٹ پروفیسر بنا دیا گیا اسی طرح 3 سال بعد پروفیسر بنا فی گئیں اور اد وقت ہرو وائس چانسلر ھیں جب کہ 2008 میں اسسٹنٹ بننے والے ابھی ترقی کے منتظر ھیں انھوں نے کہا کہ نھایت سینئر پروفیسرز کو سرچ کمیٹی نے شارٹ لسٹ بھی نہیں کیا اور جن 8 افراد کو شارٹ لسٹ کیا گیا ھے ان میں سینئر اساتذہ کے ساتھ ڈاکٹر انیلا کو بھی شامل کر دیا گیا ھے جو نا قابل قبول ھے جب کہ ان کی ترقی کو سیننئر اساتذہ نے پہلے عدالت سمیت بھت سے فورمز پر چیلنج کر رکھا ہے۔