لاہور ، ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا

بدھ 23 اگست 2017 23:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2017ء) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق کو ٹ لکھپت کے علا قے میںضمیر کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر3لا کھ45ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

چو ہنگ کے علا قہ میںفا روق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ90ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔

(جاری ہے)

جبکہ غا لب ما ر کیٹ کے علا قہ میںآ فتا ب کے گھر میں اس کی فیملی سی2لاکھ* 65ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔راوی روڈ سے صا دق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،ڈیفنس سی کے علا قہ میںاختر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ 15ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ شیر ا کو ٹ میںمنا ظر،با غبا نپو رہ میںشہبا ز کی گاڑیاں اوراچھر ہ میںنعیم ،مغل پو رہ میںسجا د،لا ڑ ی اڈہ میںفیصل ،ریس کو رس میںظہیر اورمسلم ٹا ئو ن میںبشیر کی موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-

متعلقہ عنوان :