صوبے کے عوام کی مشکلات اور مسائل کا حل ترجیحات میں شامل ہے،گورنر بلوچستان
امن وامان کی صورتحال میں بہتری لانے اور دورافتادہ علاقوں کے عوام کو تعلیم، صحت اور صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لارہے ہیں موجودہ حکومت کے عوام کی فلاح وبہبود کے لئے اٹھائے گئے ٹھوس اقدامات اور ترقیاتی منصوبوں سے نہ صرف صوبے کی پسماندگی دور ہوگی بلکہ صوبے کی مجموعی صورتحال میں خاصی بہتری آئے گی، وفد سے گفتگو
بدھ 23 اگست 2017 23:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہر ذی فہم انسان اپنے ذاتی خول سے باہر آکر پورے ملک وقوم کی ترقی وخوشحالی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔ وفد نے گورنر بلوچستان کو علاقے کے مسائل ومشکلات سے آگاہ کیا جس پر گورنر نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ بعدازاں صوبائی وزیر نواب ایاز خان جوگیزئی اور سردار معصوم خان ترین نے بھی گورنر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
مزید اہم خبریں
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.