ووٹ کی اہمیت کواجاگر کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ ووٹ ایجوکیشن کمیٹی کا قیام

بدھ 23 اگست 2017 23:25

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) صو با ئی الیکشن کمیشن پنجاب کی ہد ایت پر ووٹ کی اہمیت کواجا گر کر نے کیلئے ڈسٹر کٹ الیکشن کمشنر کی سر بر اہی میں ڈسٹر کٹ ووٹ ایجو کیشن کمیٹی کا قیا م عمل میں لا یا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس کمیٹی کے اغراض و مقا صد ،سرگرمیوں اور ووٹ کی اہمیت با رے آ گا ہی و شعور دینے کیلئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملتان احمد علی ہالیپوٹہ آج 24 اگست 2017 ء بروز جمعرات کو الیکٹرانک وپرنٹ ذرائع ابلاغ کو ملتان پر یس کلب میں بر یفنگ دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :