حکو مت پنجا ب کسا نو ں کو ریلیف فر اہم کر نے کیلئے انقلا بی اقداما ت کررہی ہے ،ایڈیشنل کمشنر

بدھ 23 اگست 2017 23:25

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء)ایڈ یشنل کمشنر ملتا ن سر فر از احمد نے کہا ہے کہ حکو مت پنجا ب کسا نو ں کو ریلیف فر اہم کر نے کیلئے انقلا بی اقداما ت کررہی ہے ۔سستی کھا دو ں کی فراہمی کے ساتھ سا تھ زرعی ادویا ت کی کوا لٹی پر بھی خصوصی تو جہ دی جا رہی ہے ۔فرٹیلائزر،پیسٹ سا ئیڈ ز کے ڈ یلر و ں کے کسا نو ں کے سا تھ رابطو ں کو مزید مو ئثر بنا نے کیلئے زراعت سٹا ف متحر ک ہے ۔

تما م محکمے اپنے در میا ن رابطو ںکوفروغ دیں ۔کسا نو ں کو فصلوں کی منا سب آ مدنی کیلئے ڈ ویژ ن بھرمیں قیمتو ں کا میکا نز م بنا یا جا ئے ۔سیمپلنگ اور چھا پو ں کے عمل کو شفاف بنا یا جائے۔ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے ڈو یژ نل ٹا سک فو رس بر ائے زراعت کی سب کمیٹی کے اجلاس کی صدا ر ت کر تے ہوئے کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مسعود احمد بخا ر ی ، ڈا ئر یکٹر ایگر ی کلچر را نا احمد منیر ، ڈسٹر کٹ پبلک پراسیکیوٹر محمد عمر فا روق خا ن ،ڈ ی ایس پی حسن ر ضا کھا کھی ،جمشید سندھو ، نیا ز احمد ، چوہدر ی اکر م سمیت کسا ن اتحا د اور پیسٹی سائیڈ ز کے نمائندو ں نے شر کت کی ۔

ڈا ئریکٹر زراعت را نا احمد منیر و دیگر افسرا ن نے بر یفنگ دیتے ہوئے بتا یا کہ اس سا ل فر ٹیلا ئز ر کے مختلف چھا پو ں کے دور ان 584 سیمپلز لئے گئے ،جن میں 375 کے رزلٹ آ ئے، ان میں سے 375 سیمپلز فٹ اور 32 ان فٹ نکلے جبکہ غیر قا نو نی سر گر میو ں میں ملو ث افراد کے خلاف 42 مقدما ت در ج کئے گئے ہیں ۔پیسٹی سا ئیڈز کے امسا ل ملتا ن ڈ ویژ ن بھر میں 980 سیمپلز لئے گئے ،786 کے رزلٹ سا منے آ ئے ان میں سے 19 ان فٹ نکلے اور 4 فرٹیلا ئز رز کے خلاف ایف آ ئی آ ر در ج ہو ئیں جبکہ زیر التوا مقدما ت 6 ہیں ۔

انہو ں نے بتا یا کہ ڈ ویژ ن بھر میں چھاپو ںکے دو ر ان سا ل 2016 ء میں72 لا کھ 14 ہز ار 3 سو چھیا نو ے اور 2017 ء میں 1 کر وڑ 84 لا کھ 85 ہزا ر 3 سو چھیا سٹھ پراڈکٹس کو بین کر دیا گیا ہے ۔ایڈ یشنل کمشنر سرفر از احمد نے کہا کہ کھا دو ں اور زرعی ادویا ت کے معیا ر کو بر قر ار رکھنے کیلئے چھا پو ں کا سلسلہ تیز کر دیا جا ئے ۔کو شش کی جائے کہ کسی کے ساتھ زیا دتی نہ ہو ۔

زیر التو اء مقد ما ت کی پیر وی کو موئثر بنا یا جا ئے ،اس سلسلہ میں تما م محکمے اپنے درمیا ن را بطو ں کو بڑ ھا ئیں ۔ایڈیشنل کمشنر سرفر از احمد نے مزید بتا یا کہ فارمرز کو حکومتی اقداما ت سے آ گا ہی فر اہم کر نے کیلئے ٹر یننگز اور سیمینا رز کا انعقاد یقینی بنا یا جا ئے ۔مشاورت کے بغیر ہما ر ی کو ششیں رنگ نہیں لا ئیں گی ۔ہما را زرا عت کا سٹا ف کسا نو ں کی مدد کیلئے حا ضر ہے ۔کسا ن بھی حکومتی اقداما ت سے فائدہ اٹھا ئیں ،انہیں فصلو ں کی قیمتو ں سمیت ہر ممکن ریلیف فرا ہم کیا جا ئے گا ۔