اولڈ گولی مار فٹبال اسٹیڈیم میں آل کراچی اسماعیل و میر محمد میرا یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں مزید سات میچوں کے فیصلے ہوگئے
بدھ 23 اگست 2017 23:14
(جاری ہے)
چوتھے میچ میں ینگ نوالین نے رانا اسپورٹس کو3-0 سے زیر کیا۔
پانچویں میچ میںشمع اسپورٹس نے کلری محمڈن کو 1-0سے ہرانے میں کامیاب رہی۔ شمع اسپورٹس کا واحد گول فضل وہاب نے اسکور کیا۔ چھٹے میچ میں ینگ عیدگاہ نے افغان شاہین کو 2-0سے ہرادیا۔ ساتویں میچ میں لیاری ککرز نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد سپر شاہین کو 1-0سے شکست دیدی۔ریفری شوکت شہکی، رشید،وسیم، شہزاد ، نوید، میچ کمشنر ارشد فیفا اور میڈیا کوارڈنیٹر محمد سلیم سماء تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.