جشن آزادی اسپورٹس فیسٹول ٹنڈو الہیار ہاکی ایونٹ راجپوت ہاکی کلب ٹنڈو جام نے جیت لیا

بدھ 23 اگست 2017 23:12

جشن آزادی اسپورٹس فیسٹول ٹنڈو الہیار ہاکی ایونٹ راجپوت ہاکی کلب ٹنڈو ..
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2017ء) جشن آزادی اسپورٹس فیسٹول ٹنڈو الہیار ہاکی ایونٹ راجپوت ہاکی کلب ٹنڈو جام نے جیت لیا، آر ایم ڈبیلو او سوسائٹی گراؤنڈ پر کھلے ایونٹ میں راجپوت کلب نے سرگودھین اسپرٹ ٹرسٹ پبلک اسکول راشد آباد کو پانچ ، تین سے شکست دی، فاتح ٹیم کی جانب سے وقار احمد نے مسلسل تین گول کرکٹ ہیٹ ٹرک بھی کی میچ کے اختتام پر ایس ایس ٹی پبلک اسکول کے ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ انیس المصطفیٰ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

متعلقہ عنوان :