شرط لگاکر دریائے نیلم میں چھلانگ لگانےوالے لڑکے کی لاش برآمد

بدھ 23 اگست 2017 21:03

شرط لگاکر دریائے نیلم میں چھلانگ لگانےوالے لڑکے کی لاش برآمد
ایبٹ آباد:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اگست2017ء) کچھ روز قبل دوستوں کیساتھ شرط لگاکر کوہالہ کے مقام پر دریائے نیلم میں چھلانگ لگانے والے لڑکے علی ابرار کی پٹن کے قریب دریا سے لاش برآمد ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق کوہالہ کے مقام پردوستوں کیساتھ شرط لگاکر دریائے نیلم میں چھلانگ لگانےوالے لڑکے کی لاش بٹن کے دریا سے مل گئی ہے جبکہ علی ابرار کے گھر والوں نے اپنے بیٹے کی لاش کی شناخت بھی کر لی ہے۔ علی ابرار نے دریائے نیلم میں چھلانگ کیسے لگائی اور اسکی لاش کہاں سے برآمد ہوئی آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔