گورنر سندھ محمد زبیر لاہور سے واپس کراچی روانہ

بدھ 23 اگست 2017 22:37

گورنر سندھ محمد زبیر لاہور سے واپس کراچی روانہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر لاہور سے واپس کراچی روانہ ہوگئے ۔گورنر سندھ محمد زبیر گزشتہ روز قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 305کے ذریعے کراچی روانہ ہوئے ۔

(جاری ہے)

کراچی روانگی سے قبل انہوں نے لاہور میں گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سمیت دیگر سے ملاقاتیں بھی کیں۔

متعلقہ عنوان :