حکومت پاکستان کی جانب سے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کرددیا

بدھ 23 اگست 2017 20:21

حکومت پاکستان کی جانب سے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کرددیا
اسلام آباد:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اگست2017ء) حکومت پاکستان کی جانب سے عید الاضحیٰ کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ پر 4 چھٹیوں کا اعلان کیاگیا ہے۔ پاکستان میں عید الاضحیٰ 2ستمبر کو منائی جائیگی جبکہ نوٹیفکیشن کے مطابق چار دنوں کی چھٹیاں یکم ستمبر سے لیکر 4ستمبر تک ہونگی۔

متعلقہ عنوان :