وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

بدھ 23 اگست 2017 22:33

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی  کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ..
جدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بدھ کو جدہ میںملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف بھی موجود تھے۔