دریاخان پولیس نے اشتہاری قاتل کو گرفتار کر لیا

بدھ 23 اگست 2017 22:26

دریاخان پولیس نے اشتہاری قاتل کو گرفتار کر لیا
دریاخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اگست2017ء) بیوی کا اشتہاری قاتل شوہر گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس دریاخان نے چارسال قبل حبیب الرحمن اپنی بیوی کو قتل کر کے فرار ہو گیا تھا جس کو گزشتہ روز تھانہ صدر پولیس نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا

متعلقہ عنوان :