علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے منیجر اختر مرزا فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے لاہور سے مدینہ منورہ روانہ

بدھ 23 اگست 2017 22:16

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے منیجر اختر مرزا فریضہ حج کی ادائیگی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2017ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے منیجر اختر مرزا فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے لاہور سے مدینہ منورہ روانہ ہوگئے اختر مرزا اپنے اہلخانہ کے ساتھ سعودی ائیرلائن کی پرواز 732 کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہو ئے جبکہ ان کی عدم موجودگی میں چوہدری نذیر کی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا منیجر تعینات کر دیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :