بلاول بھٹو زرداری 8ستمبر کو ساہیوال میں جلسے سے خطاب کریں گے

بدھ 23 اگست 2017 21:20

بلاول بھٹو زرداری 8ستمبر کو ساہیوال میں جلسے سے خطاب کریں گے
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اگست2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 8ستمبر کو ساہیوال میں جلسے سے خطاب کریں گے یہ جلسہ اوکاڑہ ،پاکپتن کے کارکنان شرکت کریں گے یاد رہے یہ جلسہ ساہیوال ڈویژن کے زیرِاہتمام ہوگایہ بات پی پی پی کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری ملک شاہد سلیم نوناری نے ایک ملاقات میں بتا ئی۔