اے بی ڈی ویلیئرز جنوبی افریقہ کی ون ڈے ٹیم کی قیادت سے متعسفی

بدھ 23 اگست 2017 19:48

اے بی ڈی ویلیئرز جنوبی افریقہ کی ون ڈے ٹیم کی قیادت سے متعسفی
جنوبی افریقہ :(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اگست2017ء) جنوبی افریقہ ٹیم کے مشہور بیٹسمین اور ون ڈے ٹیم کی بطور کپتان قیادت کرنیوالے کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز نے اپنی ون ڈی کپتانی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق اے بی ڈی ویلیئرز کے مستعفیٰ ہونے کی وجوہات تاحال سامنے تو نہ آسکی لیکن ٹیسٹ اور او ڈی آئی میچز کے نمبر ون مانے جانے والی کھلاڑی اے بی ڈویلیرز کا کہنا تھا کہ انکا بطور جنوبی افریقہ کی کپتانی کا تجربہ بہت ہی اچھا تھا۔

متعلقہ عنوان :