صوبے میں سیلاب کی صورتحال

بدھ 23 اگست 2017 20:03

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) سیلاب سے خبر دار کرنے والے صوبائی ادارے فلڈ سیل محکمہ آبپاشی حکومت خیبر پختونخوا کی جاری کردہ روزانہ رپورٹ کے مطابق ماسوائے دریائے سوات کے صوبے کے تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں جبکہ دریائے سوات میں چکدرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا اخراج26100کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :