محمدعمیرکی بحیثیت پرنسپل سٹاف آفیسربرائے چیف جسٹس پشاوہائیکورٹ تقرری

بدھ 23 اگست 2017 20:01

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) مجاز حکام نے فوری طور پر عوام کے بہترین مفاد میں محمد عمیر(پی اے ایس۔بی ایس۔18) کی تقرری ڈیپوٹیشن بنیادوں پر گریڈ19میں بحیثیت پرنسپل سٹاف آفیسر برائے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ پشاور کر دی ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک حکمنامے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :