چارسدہ ، شہزاد کرکٹ کلب درگئینیسرڈھیری چیمپس کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 24رنز سے شکست دے دی

بدھ 23 اگست 2017 20:00

چارسدہ ، شہزاد کرکٹ کلب درگئینیسرڈھیری چیمپس کو تین میچوں کی سیریز ..
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اگست2017ء) شہزاد کرکٹ کلب درگئی نے سرڈھیری چیمپس کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 24رنز سے شکست دے دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس سیکرٹریٹ گرائونڈ پر شہزاد کرکٹ کلب درگئی اور سرڈھیری چیمپس کے مابین تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 24رنز سے شکست دے دی ۔ شہزاد کرکٹ کلب نے مقرر ہ 30اوورز میں 230رنز بنائے جس میں عارف نے 72جبکہ کامران نے 64رنز بنائے جواب میں سرڈھیری چیمپس نے 30اوورز میں 192رنز بنائے جس میں نفیس نے 93رنز بنائے ۔ شہزاد کرکٹ کلب کی طرف سے مصور ، حامد اور عنایت نے دو دو وکٹ حاصل کئے ۔

متعلقہ عنوان :