حیدرآباد میں پولیس نے آدھا کلو چرس سمیت ملزم گرفتارکرلیا

بدھ 23 اگست 2017 19:46

حیدرآباد میں پولیس نے آدھا کلو چرس سمیت ملزم گرفتارکرلیا
حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) حیدرآباد میں پولیس کی کارروائی آدھا کلو چرس کے ساتھ ملزم گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

پھلیلی پولیس نے سبزی منڈی کے نزدیک کارروائی کرتے ہو ئے ایک شخص وقار ولد جاوید شیخ کو گرفتار کرکے اس سے آدھاکلو چرس برآمد کر لی ہے اور ملزم کے خلاف زیر دفعہ 9/B CNS مقدمہ نمبر139/2017درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :