جماعت اسلامی کایوم تاسیس 26اگست کومنایاجائے گا

بدھ 23 اگست 2017 19:46

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) جماعت اسلامی کا77واں یوم تاسیس 26اگست کو منایا جائے گا۔حیدرآبادمیں تاسیسی اجتماع عام ہفتہ کی شب 8 بجے مرکزتبلیغ اسلام شاہ مکی روڈ پر ہو گا۔

(جاری ہے)

نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان پروفیسرمحمد ابراہیم خان اورنائب امیرجماعت اسلامی سندھ نظام الدین میمن ،امیر ضلع حیدرآباد انجینئر حافظ طاہر مجید راجپوت اجتماع سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :