سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر بحث کے دوران سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ کی عدم موجودگی پر چیئرمین کا اظہار برہمی

بدھ 23 اگست 2017 19:29

سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر بحث کے دوران سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے امریکی صدر کی نئی حکمت عملی کے اعلان پر بحث کے دوران سیکرٹری خارجہ اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ کے موجود نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ نے کہا کہ اتنے اہم معاملہ پر بحث ہو رہی ہے اور سیکرٹری خارجہ اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ موجود نہیں، انہیں ایوان میں بلایا جائے۔

متعلقہ عنوان :