زیر تفتیش ملزم سے آلہ قتل برآمد

بدھ 23 اگست 2017 19:21

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) سٹی پولیس چکوال نے قتل کے زیر تفتیش ملزم سے آلہ قتل برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر ہومیو سائیڈ سرکل علی عباس نے قتل کے زیر تفتیش ملزم عمران حیدر ولد محمد بشیر کی نشاندہی پر محلہ انوار آباد سے پستول برآمد کر کے اس کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :