فرسودہ نظام کو دفن کرکے ہر شعبہ میں میرٹ کو فروغ دیا گیاہے ‘شہبازشریف
میرٹ کے فروغ سے حقدار کو اس کا حق ملا ہے، ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور معیار اپنی مثال آپ ہے خود کو عوامی خدمت کیلئے وقف کر رکھا ہے،آئندہ الیکشن میں ترقی کے شاندار ریکارڈ کیساتھ عوام کے پاس جائینگے‘ وزیر اعلیٰ پنجاب
بدھ 23 اگست 2017 18:17
(جاری ہے)
انہو ںنے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور معیار اپنی مثال آپ ہے اور بڑے منصوبوں میں اربوں روپے کی بچت کرکے ملک کی تاریخ میں ایک نئی مثال قائم کی گئی ہے اور بچائے گئے وسائل عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کئے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ اپنے آپ کو عوام کی خدمت کیلئے وقف کر رکھا ہے اور ہمارا ماضی گواہ ہے کہ صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی ہے اور2018ء کے انتخابات میں ترقی کے شاندار ریکارڈ کے ساتھ عوام کے پاس جائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.