وزیراعلیٰ پنجاب کا میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہونے کے واقعہ کانوٹس ،تحقیقات کاحکم

بدھ 23 اگست 2017 17:44

وزیراعلیٰ پنجاب کا میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہونے کے واقعہ کانوٹس ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے 20 اگست کوہونے والے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہونے کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کاحکم دے دیا ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی قائم کرکے 72 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :