احمدیار، دن دیہاڑے مسلح افراد نے کھیت میں کام کرتی 2سگی بہنوں کو اغواء کرلیا

بدھ 23 اگست 2017 17:21

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2017ء)دن دیہاڑے مسلح افراد نے کھیت میں کام کرتی 2سگی بہنوں کو اغواء کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 155/EB میں محمد آصف کی بہنیں آسیہ بی بی اور شازیہ بی بی گائوں میں راناعثما ن کے کھیت میں کام کررہی تھیں کہ جاوید نی-2 کس ساتھیوں سے ملکر زبردستی کیری ڈبہ میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا مقدمہ درج کرلیا گیا۔