سنجاوی بازار میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی کی ٹکر سے مدرسے کا طالبعلم جاںبحق

بدھ 23 اگست 2017 17:21

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2017ء) سنجاوی کے علاقے سنجاوی بازار میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی کے ٹکر سے ایک دینی مدرسے کا طالبعلم موقع پر جاںبحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

دریں اثنا ء دکی میں کلی نصیب آباد کے علاقے میں نا معلوم مسلح ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل چھننے کے دوران مزاحمت پر فا ئرنگ کرکے روزی شاہ ولد مراد خان سکنہ نصیب آباد کو ہلاک کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :