چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جان ژائو کا آئی ایس پی آر کا دورہ ،ْ میجر جنرل آصف غفور سے تبادلہ خیال

چینی ڈپٹی چیف آف مشن نے دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تعلقات کے فروغ میں آئی ایس پی آر کے کر دار کو سراہا

بدھ 23 اگست 2017 17:21

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2017ء) چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جان ژائونے بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کا دورہ کیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے تبادلہ خیال کیا ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق چینی ڈپٹی چیف آف مشن نے دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تعلقات کے فروغ میں آئی ایس پی آر کے کر دار کو سراہا ۔

متعلقہ عنوان :