وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے ،ْ گور نر مکہ نے خیر مقدم کیا

بدھ 23 اگست 2017 17:21

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب کے دورے پر بدھ کو جدہ پہنچ گئے۔ نائب گورنر مکہ شہزادہ عبداللہ بن بندر بن عبدالعزیز نے وزیراعظم کا خیر مقدم کیا۔