سپورٹس ڈیسک*

ثانیہ مرزا کا نیو ہیون اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز ایونٹ میں سفر پہلے رائونڈ میں تمام

بدھ 23 اگست 2017 17:11

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2017ء) بھارت کی سٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا نیو ہیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پہلے رائونڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔

(جاری ہے)

امریکہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پہلے رائونڈ میچ میں اینا سمتھ اور نیکول ملیچار نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ثانیہ مرزا اور مونیکا نیکو لیسکو کو سخت مقابلے کے بعد 7-5 اور 7-6 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

متعلقہ عنوان :